ڈسٹرکٹ قلعہ عبداللّٰه چمن کرکٹ ایسوسی ایشن سرپرست اعلٰی و ڈپٹی مئیر مطیع اللّٰه خان اچکزئی کے سربراہی میں ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن صدر سید عبدالرازق آغا سیکریٹری حاجی جمیل الرحمٰن خزانچی سخی محمد راز نے سپیکر بلوچستان اسمبلی و گورنر بلوچستان کیپٹن ر عبدالخالق خان اچکزئی کیساتھ ملاقات کی چمن میں نوجوانوں کیلیئے کھیلوں بلخصوص کرکٹ جیسے سپورٹس کو ترجیع دیکر نوجوان نسل کی مستقبل کو سنوارنے اور انکے وساٸل و مساٸل حل کرنے اور سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن ر عبدالخالق خان اچکزئی کو کرکٹ گراٶنڈ میں در پیش مسائل سے بھی آگاہ کردیا
Dca KA Chaman
چمن ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات میں صدر عبدالرازق آغا جنرل سکریٹری جمیل الرحمان اور خزانچی سخی محمد راز کا آج پی سی بی لاہور نے باقاعدہ رسمی نوٹیفیکشن جاری کردی سپورٹس پینل کے صدر رازق آغا اور انکے کابینہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ساتھ ہی سپورٹس مین پینل کے سربراہان جیسے ڈپٹی مئیر مطیع اللہ اچکزئی چرمین احمدخان سپورٹس افیشل حاجی اصغر اچکزئی حاجی محمدغوث ہمدرد اور پینل کے تمام صدور کو بھی مبارک باد پیش کرتا ہوں واقعی یہ سپورٹس مین پینل کی اتحاد و اتفاق اور محنت کی برکت تھی جو ہمیں یہ کامیابی ملی


Comments
Post a Comment