Posts

Dca KA Chaman

Image
 سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن ر عبدالخالق خان اچکزئی  سے عید کے تیسرے روز ڈسٹرکٹ قلعہ عبداللہ چمن کرکٹ ایسوسی ایشن سرپرست اعلی و ڈپٹی میئر مطیع اللہ خان اچکزئ چئیرمین احمد خان مطیع اللہ اچکزئ ڈسٹرکٹ صدر سید حاجی عبدالرازق آغا ڈسٹرکٹ سیکریٹری حاجی جمیل الرحمن ڈسٹرکٹ خزانچی سخی محمد راز ڈسٹرکٹ جوائنٹ سیکرٹری محمود خان خپلواک ڈسٹرکٹ پریس سیکرٹری شمس اللہ نصرت اور ڈسٹرکٹ کوچ سردار ولی نے ملاقات کی صادق کرکٹ گراؤنڈ میں واٹر سپلائی سکیم ٹیوب ویل اور پانی زخیرہ کرنے کا تالاب مہیا کرنے پر سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن ر عبدالخالق خان اچکزئی کا شکریہ آدا کیا ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن نے سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن ر عبدالخالق خان اچکزئی سے صادق کرکٹ گراونڈ کو قدرتی گراس میں دوبارہ تبدیل کرنے کی درخواست کی جسپر سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ عبدالخالق خان اچکزئ نے ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کو گراؤنڈ کو قدرتی گراس میں تبدیل کرنے کیلیئے اقدامات کرنے کا یقین دلایا
Image
 سپیکر بلوچستان جناب کیپٹن ریٹائرڈ عبدالخالق خان اچکزئ نے ڈسٹرکٹ قلعہ عبداللہ چمن کرکٹ ایسوسی ایشن سے pcb صادق کرکٹ گراؤنڈ میں واٹر سپلائی سکیم کی تعمیری کام کرنے کا وعدہ پورا کردیا  یاد رہے رمضان المبارک میں ڈپٹی میئر مطیع اللہ خان اچکزئ کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ صدر سید حاجی عبدالرازق آغا سیکریٹری حاجی جمیل الرحمن اور خزانچی سخی محمد نے سپیکر بلوچستان جناب کیپٹن ریٹائرڈ عبدالخالق خان اچکزئ سے ملاقات کی تھی اور اس اہم اور دیرینہ مسئلے پر بات چیت کرنے کے بعد اس مسئلے کو حل کرنے کی امید ظاہر کی تھی سپیکر بلوچستان نے وعدے کے مطابق pcb صادق کرکٹ گراؤنڈ واٹر سپلائی مسئلے کو psdp میں رکھنے اور باقاعدہ طور پر اسے منظور کرانے کی یقین دہانی کرائی تھی سپیکر بلوچستان نے pcb صادق کرکٹ گراؤنڈ واٹر سپلائی کا دیرینہ مسئلہ psdp میں رکھنے کے بعد منظور بھی کرالیا جسپر بہت جلد تعمیری کام کا آغاز کردیا جائے گا ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن نے اس احسن اقدام کو سراہا اور سپیکر بلوچستان جناب کیپٹن ریٹائرڈ عبدالخالق خان اچکزئ کا تہہ دل سے شکریہ آدا کیا اور امید ظاہر کی کہ سپیکر بلوچستان سپورٹس اور گراؤنڈز میں...
Image
 ڈسٹرکٹ قلعہ عبداللّٰه چمن کرکٹ ایسوسی ایشن سرپرست اعلٰی و ڈپٹی مئیر مطیع اللّٰه خان اچکزئی کے سربراہی میں ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن صدر سید عبدالرازق آغا سیکریٹری حاجی جمیل الرحمٰن خزانچی سخی محمد راز نے سپیکر بلوچستان اسمبلی و گورنر بلوچستان کیپٹن ر عبدالخالق خان اچکزئی کیساتھ ملاقات کی چمن میں نوجوانوں کیلیئے کھیلوں بلخصوص کرکٹ جیسے سپورٹس کو ترجیع دیکر نوجوان نسل کی مستقبل کو سنوارنے اور انکے وساٸل و مساٸل حل کرنے اور سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن ر عبدالخالق خان اچکزئی کو کرکٹ گراٶنڈ میں در پیش مسائل سے بھی آگاہ کردیا

Dca KA Chaman

Image
 چمن ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات میں صدر عبدالرازق آغا جنرل سکریٹری جمیل الرحمان اور خزانچی سخی محمد راز کا آج پی سی بی لاہور نے باقاعدہ رسمی نوٹیفیکشن جاری کردی سپورٹس پینل کے صدر رازق آغا اور انکے کابینہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ساتھ ہی سپورٹس مین پینل کے سربراہان جیسے ڈپٹی مئیر مطیع اللہ اچکزئی چرمین احمدخان سپورٹس افیشل حاجی اصغر اچکزئی حاجی محمدغوث ہمدرد اور پینل کے تمام صدور کو بھی مبارک باد پیش کرتا ہوں  واقعی یہ سپورٹس مین پینل کی اتحاد و اتفاق اور محنت کی برکت تھی جو ہمیں یہ کامیابی ملی