Dca KA Chaman
سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن ر عبدالخالق خان اچکزئی سے عید کے تیسرے روز ڈسٹرکٹ قلعہ عبداللہ چمن کرکٹ ایسوسی ایشن سرپرست اعلی و ڈپٹی میئر مطیع اللہ خان اچکزئ چئیرمین احمد خان مطیع اللہ اچکزئ ڈسٹرکٹ صدر سید حاجی عبدالرازق آغا ڈسٹرکٹ سیکریٹری حاجی جمیل الرحمن ڈسٹرکٹ خزانچی سخی محمد راز ڈسٹرکٹ جوائنٹ سیکرٹری محمود خان خپلواک ڈسٹرکٹ پریس سیکرٹری شمس اللہ نصرت اور ڈسٹرکٹ کوچ سردار ولی نے ملاقات کی صادق کرکٹ گراؤنڈ میں واٹر سپلائی سکیم ٹیوب ویل اور پانی زخیرہ کرنے کا تالاب مہیا کرنے پر سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن ر عبدالخالق خان اچکزئی کا شکریہ آدا کیا ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن نے سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن ر عبدالخالق خان اچکزئی سے صادق کرکٹ گراونڈ کو قدرتی گراس میں دوبارہ تبدیل کرنے کی درخواست کی جسپر سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ عبدالخالق خان اچکزئ نے ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کو گراؤنڈ کو قدرتی گراس میں تبدیل کرنے کیلیئے اقدامات کرنے کا یقین دلایا

















Comments
Post a Comment