Posts

Showing posts from April, 2023

Dca KA Chaman

Image
 چمن ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات میں صدر عبدالرازق آغا جنرل سکریٹری جمیل الرحمان اور خزانچی سخی محمد راز کا آج پی سی بی لاہور نے باقاعدہ رسمی نوٹیفیکشن جاری کردی سپورٹس پینل کے صدر رازق آغا اور انکے کابینہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ساتھ ہی سپورٹس مین پینل کے سربراہان جیسے ڈپٹی مئیر مطیع اللہ اچکزئی چرمین احمدخان سپورٹس افیشل حاجی اصغر اچکزئی حاجی محمدغوث ہمدرد اور پینل کے تمام صدور کو بھی مبارک باد پیش کرتا ہوں  واقعی یہ سپورٹس مین پینل کی اتحاد و اتفاق اور محنت کی برکت تھی جو ہمیں یہ کامیابی ملی